ڈاکٹر یونس سومروکی وفات پراظہارتعزیت

  ڈاکٹر یونس سومروکی وفات پراظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے ملک کے معروف آرتھوپیڈک سرجن و سیاستدان ڈاکٹر یونس حیدر سومروکی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -