بنوں سیکیورٹی فورسز نے بارودی مواد نا کارہ بنا دیا

بنوں سیکیورٹی فورسز نے بارودی مواد نا کارہ بنا دیا

  

بنوں (نمائندہ پاکستان)تھانہ ہوید کی حدود سے چھ کلو بارودی مواد برآمدکرکے سیکورٹی فورسزنے ناکارہ بنادیاسیکورٹی فورس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ اراضی میں نامعلوم افراد نے تخریب کاری کی غرض سے بالٹی میں آئی ای ڈی رکھی ہے جس پر سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بی ڈی سکواڈ کو طلب کیا اور انہیں آئی ای ڈی کو اپنی تحویل میں لے کر ناکارہ بنادی جس کا وزن چھ کلو بتایا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -