ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ایک شخص بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لوئر دیر) نمائندہ پاکستان (۔تالاش خان سیرئی گاوں سے تعلق رکھنے والا بیالیس سالہ شخص سلیم خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا مقامی ذرایع کے مطابق متوفی بجلی کنکشن ٹھیک کررہاتھا۔انھیں فوری طور پر تالاش ہسپتال لے جایاگیالیکن جانبر نہ ہوسکا۔مرحوم کو آبا ئی قبرستا ن میں سپردخاک کردیا گیا