ہندو برادری کی دل آزاری بند کی جاے،روی کمار

    ہندو برادری کی دل آزاری بند کی جاے،روی کمار

  

پشاور(نیوزرپورٹر)صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس ڈپٹی سپیکر محمود جان کی سربراہی میں شروع ہواوقفہ سوالات کے دوران ایم پی اے روی کمار کی اسلام آباد مندر کی تعمیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہندو مذہب پر کیے گیے توھین آمیز کمنٹس کی مذمت. ہندو برادری کی دل آزاری بند کی جاے. ایف آئی اے سائبر کرائم اس حوالے سے سختکرونا کے خلاف جنگ کے حوالے اسے حکومتی اقدامات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے. خوشدل خان تحریک التوا کروائی کرے کرونا کے خلاف جنگ کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے ایوان کو آگاہ کیا جائے خوشدل خان کی تحریک التوا کو تفصیلی بحث کے لئے منظور کرلیا گیا.محکمہ ہذا نے ان لوگوں کو ریگولررائز کیا تھا مگر بعد میں پتہ چلا کہ یہ لوگ سابقہ فوجی ہیں اس لئے قانون کے تحت یہ لوگ ریگولرائز نہی ہوسکتے. ان کے پاس کورٹ کا آپشن موجود ہے. اکبر ایوب خان وزیر تعلیم ڈپٹی سپیکر کی ہدایت پر گنتی. دو منٹ کے لئے گھنٹیاں بجائی جائیں صوبائی اسمبلی کا اجلاس جولائی 24, 2020 بوقت 3 بجے دوپہر تک ملتوی کردیا گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -