ڈی پی او نوشہرہ کا شجرکاری مھم کاآغاز

ڈی پی او نوشہرہ کا شجرکاری مھم کاآغاز

  

نوشہرہ (رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین کا گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت پولیس لائن میں شجرکاری مھم کاآغازاس موقع پر DSP ہیڈکوارٹر پشم گل خان،محکمہ جنگلات اور پولیس افسران کی شمولیت گرین پاکستان پروگرام کے تحت پولیس لائن میں محکمہ جنگلات کی مددسے مزید اقسام کے پودے لگائے جارہے ہیں نوشہرہ پولیس کے زیراہتمام تمام تھانہ جات،چوکیات اوردیگرمقامات پربھی پودے لگائے جائیں گے ملک پاکستان کی سالمیت'تعمیروترقی اورخوشخالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -