ممتاز قانون دان احسن چٹھہ لاہورہائی کورٹ بار میڈیا کمیٹی کے چیئرمین مقرر

    ممتاز قانون دان احسن چٹھہ لاہورہائی کورٹ بار میڈیا کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)ممتاز قانون دان احسن چٹھہ کو لاہورہائی کورٹ بار کی میڈیا کمیٹی کا چیئرمین مقررکردیاگیاہے،اس سلسلے میں لاہورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چودھری طاہر نصر اللہ وڑائچ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ احسن چٹھہ کو پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کمیونی کیشن کمیٹی کا چیئرمین مقررکیاجارہاہے،احسن چٹھہ 2021ء تک اس عہدہ پر برقراررہیں گے۔

قانون دان

مزید :

پشاورصفحہ آخر -