ملک بھر میں کل سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل

ملک بھر میں کل سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل

  

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں کل بروزپیر سے شروع ہونیوالی انسداد پولیو مہم کے انتظامات مکمل ہو گئے ہیں۔کوروناوائرس کی وجہ سے4 ماہ سے تعطل کا شکارپولیو مہم کا آغاز مخصوص اضلاع سے کیا جائے گا،پہلے مرحلے میں فیصل آباد،اٹک،جنوبی وزیرستان،کراچی اور کوئٹہ کے کچھ علاقے شامل ہونگے۔مہم میں 5 سال سے کم عمر کے 8 لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔

پولیو مہم

مزید :

صفحہ اول -