ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ
ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے،عاصم سلیم باجوہ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ ژوب روڈ سے کچلک کے مغربی روٹ کے حصے کیلئے بولی کا عمل جاری ہے۔

چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ منصوبہ بلوچستان کے عوام کی اشد ضرورت ہے،سیکشن ڈی کے ژوب کو جے سی سی کیلئے چینی فنڈنگ کیلئے کارروائی کی جارہی ہے،تکمیل کے بعد اسلام آباد اور کوئٹہ ایکسپریس وے کے ذریعے منسلک ہوں گے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -