عیدالاضحی پرایس اوپیزکی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، وزیراعلیٰ پنجاب

عیدالاضحی پرایس اوپیزکی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، وزیراعلیٰ پنجاب
عیدالاضحی پرایس اوپیزکی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، وزیراعلیٰ پنجاب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روناکوروکنے کیلئے عوام کاتعاون نہایت اہم ہے،عیدالاضحی پرایس اوپیزکی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی ۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ کوروناکوروکنے کیلئے عوام کاتعاون نہایت اہم ہے،عوام ایس اوپیزکی مسلسل پابندی کریں، سماجی فاصلے برقراررکھنے میں ہی عافیت ہے،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ عیدالاضحی پرایس اوپیزکی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی، احتیاط کا دامن تھام کرکوروناکےساتھ جیناسیکھناہوگا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -