چین نے ہماری زمین ہتھیا لی ،مودی حکومت چیمبرلین جیسارویہ اختیار کئے ہوئے ہے ،راہول گاندھی

چین نے ہماری زمین ہتھیا لی ،مودی حکومت چیمبرلین جیسارویہ اختیار کئے ہوئے ہے ...
چین نے ہماری زمین ہتھیا لی ،مودی حکومت چیمبرلین جیسارویہ اختیار کئے ہوئے ہے ،راہول گاندھی

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ چین نے ہماری زمین ہتھیا لی ،مودی حکومت چیمبرلین جیسارویہ اختیار کئے ہوئے ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے کہاہے کہ بھارت مودی سرکار کے بزدلانہ رویے کا خمیازہ بھگتے گا،چین نے ہماری زمین ہتھیا لی ،حکومت چیمبرلین جیسارویہ اختیار کئے ہوئے ہے ،اس سے چین کی حوصلہ افزائی ہو گی اور وہ مزید آگے بڑھیں گے ،ان کاکہناہے کہ حکومت کے اقدام سے بھارت کو بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -