سندھ پولیس میں کورونا کے مزید152نئے کیسز رپورٹ

سندھ پولیس میں کورونا کے مزید152نئے کیسز رپورٹ
سندھ پولیس میں کورونا کے مزید152نئے کیسز رپورٹ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)2روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے152نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کاکہناہے کہ سندھ پولیس کے 2600سے زائد افسراورجوان عالمی وباکورونا وائرس سے متاثرہوئے جبکہ فرائض کی ادائیگی کے دوران 16پولیس افسران جوان شہید ہوئے،شہدائے پولیس میں14 کراچی اور2کاتعلق حیدرآباد رینج سے تعلق تھا۔

ترجمان سندھ پولیس کاکہناہے کہ سندھ پولیس کے1600سے زائد افسر اور جوان ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جبکہ 1050افسراورجوان کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -