غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار ...
غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایرانی سکیورٹی فورسز نے غیرقانونی داخلے کی کوشش پر 170 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔

نجی ٹی وی کے لیویز کاکہناہے کہ ، ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ،پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے ،گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے ۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -