وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود حوصلے سے کورونا کامقابلہ کیا،شبلی فراز

وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود حوصلے سے کورونا کامقابلہ کیا،شبلی فراز
وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود حوصلے سے کورونا کامقابلہ کیا،شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ وزیراعظم نے محدود وسائل کے باوجود حوصلے سے کورونا کامقابلہ کیا،کورونا سے مقابلہ ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کاثبوت ہے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار بچانے کیلئے متوازن پالیسی اختیار کی ،کورونا کیخلاف این سی او سی اور احساس پروگرام 2موثر ہتھیار ثابت ہوئے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -