کوروناانفیکشن کی شرح کم ہوناشروع ہوگئی،کوشش کرنی ہے عیدپرکوروناکیسزمیں اضافہ نہ ہو،مرتضیٰ وہاب

کوروناانفیکشن کی شرح کم ہوناشروع ہوگئی،کوشش کرنی ہے عیدپرکوروناکیسزمیں ...
کوروناانفیکشن کی شرح کم ہوناشروع ہوگئی،کوشش کرنی ہے عیدپرکوروناکیسزمیں اضافہ نہ ہو،مرتضیٰ وہاب

  

کراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کوروناانفیکشن کی شرح کم ہوناشروع ہوئی ہے،کوشش کرنی ہے عیدپرکوروناکیسزمیں اضافہ نہ ہو،شہری غیرضروری طورپرگھرسے نہ نکلیں۔

ترجما ن سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کوروناوائرس کے واربچوں پربھی جاری ہیں،سندھ میں 10 سال تک عمر کے 3 ہزار 249 بچے کوروناسے متاثر ہوئے ہیں،انہوں نے کہاکہ 12 سے 13 سال عمرکے ایک ہزارسے زائد بچے کوروناکاشکارہوئے جبکہ 50 سال سے زائدعمرکے 22 ہزار 544 مردوخواتین کوروناسے متاثرہوئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -کورونا وائرس -