خیبر پختونخواحکومت کے 2 منصوبے ایکنک سے منظور

خیبر پختونخواحکومت کے 2 منصوبے ایکنک سے منظور
خیبر پختونخواحکومت کے 2 منصوبے ایکنک سے منظور

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخواحکومت کے 2 منصوبے ایکنک سے منظور ہو گئے،خیبراکنامک کوریڈوراورسوات موٹروے فیزٹوکی باقاعدہ منظوری دےدی گئی۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ منصوبہ ورلڈبینک کے تعاون سے تعمیرکیاجائےگا،منصوبے پر 460 ملین ڈالرلاگت آئے گی، پشاور سے خیبرپاس تک چارلینزپر48کلومیٹرطویل شاہراہ تعمیرکی جائےگی۔

مزید :

قومی -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -