انٹرنیشنل ہاکی پلیئرتہمینہ پیا گھر سدھار گئیں ،دولہا کون اور کیا کرتا ہے؟جانئے

انٹرنیشنل ہاکی پلیئرتہمینہ پیا گھر سدھار گئیں ،دولہا کون اور کیا کرتا ...
انٹرنیشنل ہاکی پلیئرتہمینہ پیا گھر سدھار گئیں ،دولہا کون اور کیا کرتا ہے؟جانئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی ہاکی کھلاڑی تہمینہ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انٹرنیشنل ہاکی پلیئر تہمینہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں ہیں، تہمینہ کے جیون ساتھی راؤسلیم کسٹم آفیسر ہیں، شادی کی تقریب کراچی میں انتہائی سادگی سے منعقد کی گئی اور کویڈ 19 کے سبب تقریب میں دلہا و دلہن کے قریبی رشتہ دار ہی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ ہاکی پلیئر تہمینہ ایشیا کپ ویمن ہاکی ٹورنامنٹ 2018 میں پاکستان ویمن ٹیم میں شامل تھیں۔

مزید :

کھیل -