ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سات ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 70پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر162روپے میں فروخت ہوا۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 48پیسےپر بند ہوا۔

مزید :

بزنس -