لیاقت آباد، لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنےوالا ملزم گرفتار

لیاقت آباد، لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنےوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) لیاقت آباد پولیس نے سرعام لڑکی پر تشدد اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم وقاص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی 4 سال قبل کرن نامی لڑکی سے منگنی ہوئی تھی منگنی ٹوٹنے کے بعد ملزم روز سرعام لڑکی کو تنگ کرتا اور گالیاں دیتا اور گھر والوں کو کال کر کے اکثر دھمکاتا تھا 2 روز قبل بھی ملزم نے کرن کو گلی میں تھپڑ اور ٹھڈے بھی مارے تھے ۔ 

مزید :

علاقائی -