سینئر حج آرگنائزر عتیق الرحمن آج جدہ سے لاہور پہنچیں گے

سینئر حج آرگنائزر عتیق الرحمن آج جدہ سے لاہور پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر عتیق ٹریول کے چیف ایگزیکٹو حافظ عتیق الرحمن اپنے گروپ کے ساتھ کامیاب حج آپریشن کے بعد آج جدہ سے لاہور پہنچ رہے ہیں۔