حجاج کرام آج وطن واپس پہنچیں گے

 حجاج کرام آج وطن واپس پہنچیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)دیدار رحمت ٹریول، گلیکسی ٹریول، ہمدرد حج کے حجاج کرام فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔

ایئر پورٹس پر انکا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔