انس ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 23جولائی کو ہو گا

انس ٹریول کا پوسٹ حج پروگرام 23جولائی کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) انس ٹریول لاہور کا پوسٹ حج پروگرام23جولائی بروز اتوار9Tree گلبرگ لاہور میں بھی ہو گا، چیف ایگزیکٹو رشید صدیقی نے حجاج کرام کو بروقت شرکت کی درخواست کی۔