پاکستان میں اب پی ٹی آئی کا کو ئی سیا سی مستقبل نہیں،مولانا عمیر مہمند

پاکستان میں اب پی ٹی آئی کا کو ئی سیا سی مستقبل نہیں،مولانا عمیر مہمند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( نمائندہ خصوصی) جمعیت علما اسلام سٹی لاہور کے سالا رمولانا محمد عمیر مہمند نے کہاہے کہ پاکستان میں اب پی ٹی آئی کا کو ئی سیا سی مستقبل نہیں،کپتان مو لانا فضل الرحمن کی سیا ست کو ختم کر تے کرتے اپنی سیا ست زمان پارک تک محدو د کر چکا،عام انتخابات میں تحریک انصاف کی ٹکٹ پر کو ئی الیکشن لڑنے والے نظر نہیں آ رہا۔ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علما اسلام سٹی لاہورقاری منظور الحسن چترالی کی طر ف سے جاری کردہ بیان میں کہاکہ کپتان دیگر سیا سی لیڈروں کو سیا سی میدان سے آﺅ ٹ کرنے کی با تیں کر تے آ ج اپنی سیا ست کر چی کرچی کرا چکا ہے۔

 ، قوم کو پتہ چل چکا ہے کہ 2018کے انتخابات میں ووٹ چوری کر کے جس نااہل شخص کو اقتدار کی کر سی پر بیٹھا یا گیا تھا وہ صر ف نااہل ہی نہیں نا لا ئق اور ملک دشمن بھی ثابت ہو ا۔

ہے۔ انہوں نے کہاکہ عام انتخابات کیلئے جے یوآئی نے تیار یاں شروع کردی ہیں ان شا ئ اللہ جے یوآئی پنجاب میں سب سے بڑی مذہبی جماعت ثابت ہو گی