حضرت غریب نواز کے عرس  کے شرکاءکا خیر مقدم

حضرت غریب نواز کے عرس  کے شرکاءکا خیر مقدم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) سرتاج الفقراءحضور السخی السید صفدر علی شاہؒ کاظمی سرکار کے سجادہ نشین صاحبزادہ السخی السید فہد رضا کاظمی نے کہا ہے کہ میں اپنے ماموں جان اور روحانی خاندانی بزرگ حضور السخی السید علی ؑ احمد ؑ شاہ کاظمی المعروف بابا جی غریب نواز کے 17ویں سالانہ عرس مبارک میں ملک اور بیرون ممالک سے آنیوالے زائرین کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں انہوں نے بتایا کہ بابا جی غریب نواز کے پردہ فرما جانے کے بعد عالی سرکار خاندان سادات کاظمیہ بدوملہی شریف کی روحانی سرپرستی میں اپنی نظیر نہیں رکھتے۔