سی ای او ابو داد اسٹیٹ علی اکبر بھٹی اتحاد ٹاﺅن کے برانڈ ایمبیسیڈر نامزد 

سی ای او ابو داد اسٹیٹ علی اکبر بھٹی اتحاد ٹاﺅن کے برانڈ ایمبیسیڈر نامزد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( پ ر) ڈائریکٹر ویلفیئرآر ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور و سی ای او ابو داد اسٹیٹ علی اکبر بھٹی کو اتحاد ٹاﺅن کا برانڈ ایمبیسیڈر نامزد کردیا گیا۔علی اکبر بھٹی کا یہ تقرر رئیل اسٹیٹ بزنس میں ان کی بہترین کاروباری ساکھ اور مثالی خدمات کی بنا پر کیا گیا ہے۔علی اکبر بھٹی نے کہا کہ یہ نامزدگی میرے لیے اعزاز سے کم نہیں، اس پر اتحاد ٹاﺅن انتظامیہ کا شکر گزار ہوں۔دوسری طرف ڈیلرز کمیونٹی، اور دوست احباب نے ڈائرریکٹر ویلفیئرکو مبارکباد دی ہے اور نیک تمنا?ں کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

کامرس -