مرچوں کی چنائی مکمل کرنے کا مشورہ 

مرچوں کی چنائی مکمل کرنے کا مشورہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
فیصل آباد (اے پی پی)محکمہ زراعت نے مرچ کے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کا مشورہ دیا ہے ،نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ چنائی کا عمل اس وقت شروع کیاجائے جب مرچ اچھی طرح پک چکی ہو اور اس کا رنگ بھی مکمل طور پر سرخ ہو چکاہو۔

مزید :

کامرس -