شہباز گل اور شہزاد اکبر پارٹی اور معیشت تباہ کر کے گئے،عطاءاللہ تارڑ 

شہباز گل اور شہزاد اکبر پارٹی اور معیشت تباہ کر کے گئے،عطاءاللہ تارڑ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعظم عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور میں جناح ہاﺅس پر حملہ آوروں کا جن سے بھی رابطہ تھا پوچھ گچھ کی گئی۔جب تک ایک ایک مجرم کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جاتا سلسلہ جاری رہیگا،شہباز گل اور شہزاد اکبر دونوں پارٹی اور معیشت تباہ کر کے گئے۔معاون خصوصی وزیراعظم عطاءاللہ تارڑ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ وہ بھی ہیں جو ان ملوث لوگوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ گرفتار بہت سارے لوگ9 مئی کے واقعات میں ملوث تھے۔ 
عطاءاللہ تارڑ 

مزید :

صفحہ آخر -