ریجنل کنیکٹیوٹی کیلئے ریلوے منصوبے کے جوائنٹ پر وٹوکول پر دستخط

ریجنل کنیکٹیوٹی کیلئے ریلوے منصوبے کے جوائنٹ پر وٹوکول پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد(آن لائن)ریجنل کنیکٹیوٹی کیلئے ریلوے کے ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان(یو اے پی) ریلوے منصوبے کے جوائنٹ پر وٹوکول پر دستخط کر دیئے گئے اس حوالے سے تقریب میں وفاقی وزیر ریلویز خوا جہ سعد رفیق ، وفاقی وزیر خزا نہ سینٹر اسحاق ڈار اور تینو ں ممالک کے اعلی حکام نے شر کت کی ،وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریلویز کے لئے بہت اہم دن جس کی بنیاد آج ہم نے اس منصوبے سے رکھ دی ہے منصوبے کے تحت ترمیز، مزار شریف،لوگر، خرلاچی روٹ کے ذریعے ازبکستان ریلوے کو پاکستان ریلوے سے جوڑنا ہے پراجیکٹ میں شریک ممالک درمیان علاقائی، ٹرانزٹ اور دو طرفہ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا۔
ریجنل کنیکٹیوٹی 

مزید :

صفحہ آخر -