وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

  وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر مشاورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آّئی)وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں آئندہ عام انتخابات، قومی اسمبلی کی تحلیل اور نگران سیٹ اپ کے امور پر مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایاکہ پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی قیادت کا اہم اجلاس (کل)جمعرات کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
 مشاورت

مزید :

صفحہ اول -