توشہ خانہ کیس قابل سماعت  قرار دینے کے فیصلے کیخلاف  اپیل سماعت کیلئے مقرر

  توشہ خانہ کیس قابل سماعت  قرار دینے کے فیصلے کیخلاف  اپیل سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کرلی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق (آج) بدھ کو کیس کی سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپیل پر سے اعتراض دور کرنے کی ہدایت کی تھی۔
توشہ خانہ کیس

مزید :

صفحہ اول -