نگراں وزیراعظم سے متعلق فیصلہ سب  کی مشاورت سے ہو گا،پی،قمر زمان کائرہ  

  نگراں وزیراعظم سے متعلق فیصلہ سب  کی مشاورت سے ہو گا،پی،قمر زمان کائرہ  

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آ ن لائن) سینئر رہنما پی پی پی اور مشیر وزیراعظم  قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ  نگراں وزیراعظم سے متعلق فیصلہ سب کی مشاورت سے ہو گا،پی ایم آفس خالص سیاسی آفس ہے تکریم  یہ ہے کہ سیاسی لوگ آکر بیٹھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ یہ بات طے ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر ہونے چاہئے اور انتخابات وقت پر کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں میں مشاورت ہو گی اور پاکستان میں صرف دو جماعتیں نہیں دیگر بھی ہیں۔
قمر زمان کائرہ  

مزید :

صفحہ اول -