نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ دو مریض زیر علاج، رپورٹس کا انتظار

نشتر ہسپتال، ڈینگی سے متاثرہ دو مریض زیر علاج، رپورٹس کا انتظار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کے آئی سو لیشن وارڈ میں اس وقت ڈینگی میں مبتلا 02 مریض بدستور زیر علاج ہیں ۔ادھر ڈینگی کے شبہ میں موجود 3 مریضوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔