پبی ،دو دن قبل لاپتہ شخص  کی نعش کھیتوں سے برآمد

پبی ،دو دن قبل لاپتہ شخص  کی نعش کھیتوں سے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان ) پبی کے علاقہ خد ریزی سے دو دن قبل لا پتہ شخص عالمز یب عرف خان کی لا ش کھیتوں سے بر آمد ہو ئی عالمز یب عرف خان کے لا پتہ ہو نے پر ان کی تلاش جاری تھی کہ ان کی لا ش کھیتوں سے ملی جس کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر نے کے بعد ان کی لاش کو گاﺅں کے ساتھ قریبی کھیتوں میں پھینک دیا تھا پبی پو لیس نے پوسٹ مار ٹم کے بعد لاش ور ثاءکے حوا لہ کیا