قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس بیس یا اکیس جولائی کو بلائے جانے کا امکان

 قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس بیس یا اکیس جولائی کو بلائے جانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آن لائن)ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس بیس یا اکیس جولائی کو بلائے جانے کا امکان ہے ۔وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ۔سمری میں بیس اور اکیس جولائی دونوں تاریخیں تجویز کی گئی ہیں ۔وزیراعظم اجلاس کی طلبی کے حوالےسے اپنی ایڈوائس صدر مملکت کو جلد بھجوائیں گے۔
 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -