جے یو آئی کی قومی وصوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرانے کی سفارش

  جے یو آئی کی قومی وصوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرانے کی سفارش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


    پشاور(مانیٹر نگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس تیسرے روز بھی جاری رہا، جمعیت علماءاسلام نے آئندہ قومی و صوبائی انتخابات آئینی مدت کے اندر کرنے کی سفارش کر دی۔اجلاس کی صدارت جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کی، اجلاس میں مرکزی ناظم انتخاب مولانا عطاءالحق درویش نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں پارٹی دستوری ترامیم کو حتمی شکل دے دی گئی۔جے یو آئی کے اجلاس میں آئندہ قومی و صوبائی انتخابات کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ملکی قومی سیاسی صورتحال پر طویل مشاورت کی گئی۔اجلاس م

مزید :

صفحہ اول -