شیریں  مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست ، ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

شیریں  مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست ، ایف آئی اے نے اسلام ...
شیریں  مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست ، ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈاکٹرشیریں  مزاری کی ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرشیریں  مزاری کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔

ایف آئی اے نے جواب میں کہا کہ اسلام آباد پولیس کی درخواست پر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب کی کاپی شیریں مزاری کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔