مظفر گڑھ؛ 3بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا

مظفر گڑھ؛ 3بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا
مظفر گڑھ؛ 3بہنوں کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر گڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مظفر گڑھ میں 3بہنوں کے قتل  ڈراپ سین، سگا بھائی ہی قاتل نکلا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس نے ملزم باسط سے تیز دھار آلہ قتل بھی برآمد کروا لیا،مقتول 3بہنوں کے سگے بھائی نے اعتراف جرم بھی کرلیا ۔

پولیس کو اعترافی بیان میں ملزم نے کہاکہ گھروالے بہنوں سے زیادہ پیار کرتے تھے، میں احساس کمتری کا شکار تھا ،آن لائن گیم کھیلنے کا شوق تھا، قتل کرنے میں آسانی ہوئی ۔