پرویز الٰہی کی جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12اگست تک ملتوی 

پرویز الٰہی کی جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر ...
پرویز الٰہی کی جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12اگست تک ملتوی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12اگست تک ملتوی کردی گئی۔

نجی ٹی وی  چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الٰہی کی جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پرویز الٰہی کو  دوبارجسمانی ریمانڈ کیلئے پیش کرنے کا سیشن عدالت کا فیصلہ معطل کیا ،پرویز الٰہی نے جوڈیشل ریمانڈ کو کالعدم قرار دینے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا،عدالت نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12اگست تک ملتوی کردی ۔