کارروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کارروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کارروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کا اضافے ہوا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر  76 پیسے مہنگا ہوکر  283.80 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ کاروبار کےاختتام پر 283.04 روپے تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 290 روپے برقرار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 3.77 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ 

مزید :

بزنس -