لاہور ، بارش میں نہاتے ہوئے 2بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور ، بارش میں نہاتے ہوئے 2بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق
لاہور ، بارش میں نہاتے ہوئے 2بچے کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے علاقے دھوبی محلہ چرر پنڈ میں2بچے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بچوں کو بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کھمبے سے کرنٹ لگا، 8سالہ زیبر اور 12سالہ فیضان موقع پر جاں بحق ہوگئے، 10سالہ ظہیر کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔

مزید :

قومی -