اصل ہمدرد وہ ہے جو سچی خیر خواہی کرے۔۔۔

اصل ہمدرد وہ ہے جو سچی خیر خواہی کرے۔۔۔
 اصل ہمدرد وہ ہے جو سچی خیر خواہی کرے۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر :ریحان سحر 

کوئی بھی انسان پرفیکٹ ہو ہی نہیں سکتا، کیونکہ ہر ایک کو ایک ہی زندگی ملتی ہے اور اُس میں اُسے چاہتے، نا چاہتے ہوئے بھی کئی کردار نبھانا پڑتے ہیں اور ہر کردار کو اچھے سے نبھانے کی کوشش کرتے کرتے اسکا اپنا مین رول ہی ختم ہو جاتا ہے اور وہ انہی کرداروں کی چھاپ لیے مٹی تلے جا لیٹتا ہے.. اس دوڑ لگاتی دنیا میں ہم سب کو بس اپنا اپنا مین رول جاننا ہے اور بس اسی پر فوکس کرتے ہوئے زندگی سے ہاتھ ملاتے جانا ہے....!

 ہم صبح شام جس کا ورد کرتے رہتے ہیں، اس محبت کے مقابلے میں خیر خواہی زیادہ بڑی چیز ہے.. مگر اکثر لوگ اس فرق کو نہیں جانتے، یا فرق کر نہیں پاتے، اس لیے وہ محبت کرنے والے کو اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ اصل ہمدرد وہ ہے جو تمہارے ساتھ سچی خیر خواہی کرے.. محبت ایک جذباتی چیز ہے جو وقت کے ساتھ کم یا زیادہ ہوتی رہتی ہے.. جبکہ خیر خواہی ایک خالص عقلی رویہ ہے جو سب سے بالاتر ہے.....!

مزید :

ادب وثقافت -