چیف جسٹس کی عدالت میں سیکیورٹی سخت کیمرے نصب، غیر ضروری افر اد کاداخلہ بند

چیف جسٹس کی عدالت میں سیکیورٹی سخت کیمرے نصب، غیر ضروری افر اد کاداخلہ بند
چیف جسٹس کی عدالت میں سیکیورٹی سخت کیمرے نصب، غیر ضروری افر اد کاداخلہ بند

  



اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کو رٹ نے سیکیورٹی کے پیشِ نظر کورٹ روم نمبر ایک کے اندر اور باہر سیکیورٹی کیمرے نصب کردیے ہیں۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق انتہائی اہم کیسز کی سماعت کی وجہ سیکیورٹی بڑھائی جارہی ہے اور جبکہ کورٹ نمر 1کے اند ر اور با ہر سیکیو رٹی کیمر ے نصب کر دیے گئے ہیں ۔سپریم کورٹ میں آ ج سپیکر رو لنگ کیس سمیت اہم مقدمات کی سما عت ہو گی ۔ جیو نیوز کے مطابق کورٹ نمر 1 میں داخلہ بھی سینئر کو رٹ افسر کی اجا زت سے ہو گا اور صرف با ر کے نما ئندے، درخواست گزا رو اور میڈیا کے نمائندے اندر جا نے کی اجا زت حاصل کر سکیں گے۔

مزید : سیاست /اہم خبریں