بجلی بحران کے خلاف احتجاج ، توڑ پھوڑ کے الزام میں فیصل آباد میں 1800افراد کے خلاف مقدمات درج

بجلی بحران کے خلاف احتجاج ، توڑ پھوڑ کے الزام میں فیصل آباد میں 1800افراد کے ...
بجلی بحران کے خلاف احتجاج ، توڑ پھوڑ کے الزام میں فیصل آباد میں 1800افراد کے خلاف مقدمات درج

  


فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی بحران کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں 1800افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں سات ملزمان کو نامزد کیاگیاہے ۔بنکوں کو لوٹنے کی کوشش، سی این جی سٹیشن پر حملے اور دیگر املاک کو نقصان پہنچانے کے الزام میں مدینہ روڈ ، سرگودھاروڈ ، سمن آباد اور پیپلزکالونی تھانے میں مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔

مزید : فیصل آباد


loading...