کوئٹہ کے ارباب روڈ پر فائرنگ ، سکول پرنسپل جاں بحق، طلباءکا احتجاج
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) باب کرم روڈ پر فائرنگ سے سکول پرنسپل جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والا شخص مقامی سکول کاپرنسپل ہے ۔اپنے ہیڈماسٹر کی ہلاکت کی خبر سنتے ہی طلباءسڑکوں پر آگئے اور ڈبل روڈ پر توڑ پھوڑ کی ۔