لاہور: سروسز ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

لاہور: سروسز ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
لاہور: سروسز ہسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سروسز ہسپتال کے سی ٹی سکین وارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیاہے ۔آگ کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈکی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ۔ابتدائی طور پر وارڈ میںبھڑکنے والی آگ کی نوعیت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آسکیں ۔

مزید :

لاہور -