انسدادپولیومہم کے لیے حکومت نے قرض مانگ لیا

انسدادپولیومہم کے لیے حکومت نے قرض مانگ لیا
انسدادپولیومہم کے لیے حکومت نے قرض مانگ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے انسداد پولیو مہم کے لیے 35ملین ڈالر کا قرض مانگ لیاہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے ورلڈ بنک اور اسلامک ڈیویلپمنٹ بنک سے 35ملین ڈالر قرض کی درخواست کی ہے ۔

مزید :

تعلیم و صحت -