باﺅٹرین جلانے والے چھ ہزار افراد کے خلاف مقدمہ ، لوکل ٹرینیں غیر معینہ مدت کے لیے بند

باﺅٹرین جلانے والے چھ ہزار افراد کے خلاف مقدمہ ، لوکل ٹرینیں غیر معینہ مدت ...
باﺅٹرین جلانے والے چھ ہزار افراد کے خلاف مقدمہ ، لوکل ٹرینیں غیر معینہ مدت کے لیے بند

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کامونکی کے قریب باﺅٹرین کو آگ لگانے والے پانچ سے چھ ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیاہے جبکہ غیرمعینہ مدت کے لیے لوکل ٹرینیں بند کردی گئی ہیں ۔پانچ سے چھ ہزار افراد کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے ۔ڈی ایس ریلوے نے کہاہے کہ ٹرینوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے جانے تک تمام لوکل ٹرینیں بند رہیں گی ۔

مزید : بزنس


loading...