پشاور ہائیکورٹ نے عظمیٰ ایوب زیادتی کیس خارج کردیا

پشاور ہائیکورٹ نے عظمیٰ ایوب زیادتی کیس خارج کردیا
پشاور ہائیکورٹ نے عظمیٰ ایوب زیادتی کیس خارج کردیا

  


پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورہائیکورٹ نے پولی گرافک ٹیسٹ کے نیگیٹوآنے پر عظمیٰ ایوب زیادتی کیس خارج کردیاہے۔عظمیٰ ایوب کو ایک سال سے زائد عرصہ قبل ملزمان نے اغواءکرکے زیادتی کا نشانہ بنایااور مظلومہ ماں بن گئی تھی جس کا پشاور ہائیکورٹ نے از خودنوٹس لیاتھااور دیگر شواہد کے علاوہ پولی گرافک ٹیسٹ نیگیٹو آیا اور صرف عظمیٰ کے ساتھ اُس کی بیٹی کا ٹیسٹ مثبت آیا جس پر عدالت نے مقدمہ خارج کرتے ہوئے سیشن کو رٹ کو مقدمہ نمٹانے کی ہدایت کردی ۔واضح رہے کہ عظمیٰ ایوب کیس کی پیروی کرنے پر عظمیٰ کا ایک بھائی بھی قتل ہوچکاہے ۔

مزید : پشاور /اہم خبریں


loading...