لیکسو کے فیڈرز سے بجلی کا ضیاع، 34کروڑ یونٹس صنعتی صارفین کے کھاتے میں ڈال دیے گئے

لیکسو کے فیڈرز سے بجلی کا ضیاع، 34کروڑ یونٹس صنعتی صارفین کے کھاتے میں ڈال دیے ...
لیکسو کے فیڈرز سے بجلی کا ضیاع، 34کروڑ یونٹس صنعتی صارفین کے کھاتے میں ڈال دیے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گذشتہ تین سال سے لیسکو کے 90فیڈرز سے بجلی کا ضیاع ہورہاہے جس کا بوجھ صنعتی صارفین پر ڈال دیاگیاہے ۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صنعتی صارفین پر 34کروڑ غلط یونٹ ڈال کر دوارب روپے اضافی بٹورے گئے ۔

مزید :

بزنس -