وزیراعظم نااہلی : صدر زرداری نے روس کادورہ منسوخ کردیا
وزیراعظم نااہلی : صدر زرداری نے روس کادورہ منسوخ کردیا
Jun 19, 2012 | 05:28 PM
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی کے بعد صدر پاکستان آصف علی زرداری نے روس کا دورہ منسوخ کردیاہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے کل روس کے دورے پر روانہ ہونا تھا جس دوران کئی معاہدے بھی متوقع تھے ۔