وزیراعظم نااہل: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں احتجاج ، وکلاءخوش

وزیراعظم نااہل: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں احتجاج ، وکلاءخوش
وزیراعظم نااہل: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں احتجاج ، وکلاءخوش

  



لاہور،پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی پر خیبرپختونخواہ اسمبلی میں احتجاج کیاگیاجبکہ ملک کے تقریباً تمام حصوں میں وکلاءنے بھنگڑے ڈالے ۔خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی پانچ منٹ کے لیے اجلاس کی کارروائی معطل کردی گئی اور سپیکر سمیت پورے ایوان نے احتجاج کیا۔دوسری طرف لاہور سمیت تقریباً تمام بارایسوسی ایشن نے خوشی کااظہارکیا۔لاہور میں وکلاءکاکہناتھاکہ عدالتی فیصلوں کا احترام نہ کرنے والے حکمرانوں کا یہی حشر ہوگا اور وہ اپنی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکرعدالت کے ساتھ ہیں ۔

مزید : پشاور